امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ جنگ کے اختتام کی راہ تو ہموار کرتا ہے لیکن افغانستان خطے کی دیگر قوتوں کی پراکسی وار کا میدان بھی ہے۔ واشنگٹن میں خارجہ پالیسی ماہرین کے مطابق بیرونی مداخلت امریکی افواج کے چلے جانے کے بعد بھی افغانستان کے لئے بڑا چیلنج رہے گی۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ
0 Yorumlar