Advertisement

AN EXCELLENT ANTIBIOTIC FOR COUGH،کھانسی سے نجات کی بہترین دیسی اینٹی بایو ٹک

AN   EXCELLENT ANTIBIOTIC FOR COUGH،کھانسی سے نجات کی بہترین دیسی اینٹی بایو ٹک AN EXCELLENT ANTIBIOTIC FOR COUGH،کھانسی سے نجات کی بہترین دیسی اینٹی بایو ٹک

دیسی اینٹی بایوٹک
خشک کھانسی کا فوری علاج
گلے کی خراش سے نجات پائیں
جمے ہوۓ بلغم سے چھٹکارہ پائیں
بہترین ہوم میڈ اینٹی بایوٹک
کھانسی کا فوری علاج
کھانسی اور بلغم کا فوری علاج
how to prepare homemade antibiotic
best instant treatment for cough and congestion
chest infection treatment
get rid of sore throat
how to cure dry cough at home

یہ نسخہ بزرگوں کی عطا ہے جس کا استعمال کھانسی، ریشہ پر فوری قابو پاتا ہے اور تکلیف سے نجات
عطا کرتا ہے اس کا استعمال بھی بچوں بوڑھوں سبھی کے لیے انتہائی مفید ہے۔
اس میں استعمال ہونے والے تمام اجزاء کیمیکل سے پاک اور سینے کی تکالیف کے لیے نہایت موثر ہیں
ایک بار کے استعمال سے ہی طبیعت ہلکی پھلکی ہو جاتی ہے ، لیکن اگر تکلیف کی شدت زیادہ ہو تو دو
تین دین استعمال کریں


اجزاء

شربت توت سیاہ 1 چاۓ کی چمچ
شربت صدوری 1 چاۓ کی چمچ
لعوق سپستاں 1/2 چاۓ کی چمچ
عرق گاؤزبان 1/2 کپ

طریقہ کار

تیاری:
½ کپ عرق گاؤزبان میں دیگر تینوں اجزاء ، شربت توت سیاہ، شربت صدوری اور لعوق سپستاں، ڈال کر ایک جوش دے کر قہوہ تیار کر لیں۔

خوراک:
ایک بار صبح نہار منہ
ایک بار رات سونے سے پہلے


THANKS FOR WATCHING

Home,Remedies,AN EXCELLENT ANTIBIOTIC FOR COUGH،کھانسی سے نجات کی بہترین دیسی اینٹی بایو ٹک,دیسی انٹی بایوٹک,خشک کھانسی کا فوری علاج,گلے کی خراش سے نجات پائیں,جمے ہوۓ بلغم سے چھٹکارہ پائیں,بہترین ہوم میڈ اینٹی بایوٹک,کھانسی,کھانسی اور بلغم کا علاج,کھانسی کا فوری علاج,how to prepare homemade antibiotic,best instant treatment for cough and congestion,get rid of sore throat,chest infection treatment,cough,sore throat,how to cure dry cough at home,

Yorum Gönder

0 Yorumlar