اسلام وعلیکم دوستو! انجیر کے 3-4 سلائس کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح نہار کھا لیں معدہ اور آنتوں کے لیے انتہائی فائدے مند ثابت ہوتی ہے۔آپ اسے دودھ میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔آنکھوں کی کمزوری،گردوں کیلئے انتہائی فائدے مند ہے آپ ضرور استعمال کریں۔اور اپنی رائے ضرور دیں۔اور ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں،لائک کریں اور دوستوں سے شیئر کریں۔ شکریہ
Fig z very beneficial for Stomach / Fig. Extremely beneficial to the stomach / Blood production / produces blood Islam and friends Friends! Soak 3-4 slices of figs in water overnight and in the morning it can be very beneficial for stomach and intestines. You can also use it in milk. You must use and give your feedback. And do subscribe to our channel, like and share with friends. Thanks
0 Yorumlar