پاکستان کے شمالی علاقوں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں مخصوص وارڈز بنائے گئے ہیں جہاں بنیادی سہولیات اور اس کی روک تھام سے متعلق انتظامات کیے گئے ہیں۔
ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری نے وہاں موجود ڈاکٹر عنایت سے اسی معاملے پر بات کی۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
coronavirus,corona virus,carona virus,benazir bhutto hospital rawalpindi,health,healthcare,ministry of health,islamabad,pakistan,china,virus,
0 Yorumlar