ضلع نوشہرہ میں 8 سالہ معصوم بچی کا قتل
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا متاثرہ خاندان کے کھر امد
پشاور: مجرموں کو قرار واقعی سزادی جائے گی، محمود خان
پشاور: وزیر اعلیٰ نے متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے نقد امداد بھی فراہم کی،
پشاور: اس قسم کے واقعات کے روکھ تھام کے لیے ایک ماہ کے اندر سخت قانون سازی کر لی جائے گی، محمود خان
پشاور: مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی جائے گی، محمود خان
پشاور: وزیر اعلیٰ کا متاثرہ خاندان کو ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت،
زرائع
0 Yorumlar